13

اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا میں مبتلا

اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا میں مبتلا

نامور گکوکار، کمپیئر اور کمنٹیٹر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ندیم جعفری کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔

فخر عالم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا بہت ہی پیارا دوست ندیم جعفری کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، انہیں تمام لوگوں کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور پیار کی ضرورت ہے۔ شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں