13

سابق ایس ایچ او گجر پورہ کی سی سی پی او کےخلاف درخواست

لاہور( نیوز) سابق ایس ایچ او گجر پورہ اور سی سی پی او لاہور میں محکمہ جاتی تنازع شدت اختیار کرگیا،سابق ایس ایچ او کی تھانہ سول لائن میں سی سی پی او کے خلاف درخواست

سابق ایس ایچ او گجر پورہ احمد رضا جعفری کی طرف سے دی گئی درخواست فرنٹ ڈیکس اہلکار نے درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا جسکا کہنا تھا کہ ایسی درخواستوں کو ایس اوپیز کے تحت ہی درج کیا جاتا ہے

سابق ایس ایچ او نے تھانہ سول لائن میں درخواست نہ لینے پر درخواست تھانہ ریس کوریس میں دینے کی کوشش کی مگر ایس ایچ او نے درخواست وصول نہیں کی۔
سابق ایس ایچ او کے خلاف سی سی پی او نے مقدمہ درج کروایا تھا

درخواست میں انسپکٹر سید احمد رضا کی جانب سے بھی الزام لگایا گیا کہ جسمانی ٹارچر سےجان سے مار دینے سیمت مجھے حراساں کیا گیا

جبکہ سی سی پی او لاہور عمر ریاض شیخ نے غیر پیشہ ورانہ سیمت انتہائی ہتک آمیز الفاظ استعمال کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں