13

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوز)سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے وسطی مکران میں انٹیلی جنس بنیادوں پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کر کے4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیے:

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 4 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے ،دہشت گردوں کا خفیہ ٹھکانہ بشمول لاجسٹک بیس تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ ،گولہ بارود و مواصلات آلات برآمد کئے گئے ہیں ،دہشت گردوں کی متعدد کمین گاہیں اورانتظامی کیمپ تباہ کئے جا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں