اشاعت کے حقوق

اب نیوز پر موجود مواد کو دوبارہ شائع کرنے میں دلچسپی پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ عوام تک پیغامات کی فراہمی کے لیے ہم اب نیوز کی قوت سے واقف ہیں۔ اسی لیے ہم دیگر پرنٹ اور آن لائن میڈیا کے لیے دوبارہ اب نیوز کے ری پرنٹ سہولیات پیش کررہے ہیں۔ ایک مرتبہ لائسینس حاصل ہوجانے کے بعد اب نیوز کے مندرجات کتابوں، فلموں اور ٹی وی پروگرامز میں استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

اب نیوز کا مواد کسی تحریری اجازت کے بغیر شائع کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔